سندھ حکومت نے اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی پر یوٹرن لے لیا فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر یکساں طور پر ہوگا: محکمہ تعلیم سندھ
لاہور: ایوانِ عدل کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کا آج نیوز کے رپورٹر پر بدترین تشدد پولیس اہلکاروں نے ناطق ریحان کو حراست میں لے کر قیدیوں کی وین میں بند کر دیا، صحافتی تنظیموں کی مداخلت پر چھوڑ دیا گیا۔
کینسر کے مریض ہیئر کلر کب اور کیسے استعمال کریں؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتا دیں ہارورڈ ٹی ایچ چان اسکول آف پبلک ہیلتھ کی 36 سالہ تحقیق ہیئر ڈائی کے استعمال اور کینسر کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
لائف اسٹائل 'گووندا اور کرشمہ کپور کی قربت سے سنیتا آہوجا باخبر تھیں'، ساتھی اداکارہ کا انکشاف ماضی میں گووندا اور کرشمہ کپور کی جوڑی بولی ووڈ کی کامیاب ترین جوڑی سمجھی جاتی تھی۔
ٹیکنالوجی اے آئی ایجنٹ سیکیورٹی توڑنے کے لیے خود ساختہ جعلی شناخت بنانے لگا اوپن اے آئی نے بعض ایجنٹس کے مقررہ حدود سے باہر کام کرنے کے شواہد ملنے پر سیکیورٹی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔
صحت برسات میں آنکھوں کا فلو کیوں پھیلتا ہے؟ علامات اور بچاؤ کے آسان طریقے اس بیماری کی سب سے نمایاں علامت آنکھوں کا سرخ یا گلابی ہو جانا ہے۔