ڈرامہ سیریل بندھن کی ننھی پری اب کیسی دکھتی ہیں؟

شائع 16 مئ 2017 11:01am

مععنا

یوں تو ہم اکثر ہالی وڈ یا بولی وڈ ک فنکار ان کی فلمیں اور ان کے بچپن سے لے کر نئی پرانی تصاویر کے بارے  میں باتیں کرتے ہیں ۔ لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا کہ ماضی میں چند ایسے مشہور ڈرامے بنے ہیں جو اب تک ہمارے زہنوں پر نقش ہیں ۔

آج بھی اگر پرانا کوئی ڈراما ہماری نظروں سے گزرے تو یقینا اسی کو دیکھنے پر ہماری زیادہ توجہ ہو گی۔

جب بات آئے ماضی کے مشہور ڈراموں کی تو  ڈرامہ  سیریل بندھن کا ذکر نہ ہو ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا،اس ڈرامے میں ایک ننھی بچی جنہوں نے 'پری' کا کردار ادا کیا تھا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی تھیں، انہوں نے بہترین اداکاری کے باعث لوگوں کی توجہ اپنی جانب کر لی تھی۔

آئیں دیکھتے ہیں کہ ماضی کی یہ ننھی پری اب کیسی دیکھتی ہیں۔

CNople8UAAI4g4Z IMG_5410 meenah.tariq_1427999972_11 photo