لوڈ شیڈنگ سے پریشان افراد یہ ویڈیو دیکھیں

شائع 19 مئ 2017 08:45am

fan1

پاکستانی عوام ویسے تو بہت سی مشکلات کا شکار ہیں لیکن ان میں سر فہرست لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہے جو گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی خاصا بڑھ جاتا ہے۔

سخت گرمی میں لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلنا اب ہر شہری کا مقدر بن چکا ہے ،بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ بندش سے بچے بڑے سب ہی متاثر نظر آتے ہیں۔

درج ذیل میں بناء بجلی کے چلنے والا پنکھا بنانے کی ویڈیو پیش کی جارہی ہے،جس سے گرمی مکمل طور پر تو نہیں لیکن کچھ حد تک کم کی جا سکے گی۔

ویڈیو دیکھئے