
ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم 'دی ممی' کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔
فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھومتی ہے جو صدیوں بعد بیدار ہوکر انسانی آبادی کیلئے خطرے کا باعث بن جاتی ہے۔
ایکشن سے بھرپور یہ فلم نو جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔