لاس ویگاس شوٹ آؤٹ کی ویڈیو

شائع 03 اکتوبر 2017 09:04am

Untitled-1

لاس ویگاس: لاس ویگاس میں کنسرٹ میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر پچاس ہوگئی ہے جبکہ  سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

لاس ویگاس میں ایک ہاریسٹ نامی اوپن ایئر کنسرٹ جاری تھا کہ ایک ہوٹل کی عمارت پر موجود حملہ آور نے ہجوم پر فائرنگ کردی ۔

 فائرنگ کے بعد ہزاروں لوگوں نے بچنے کیلئے چھپنے کی کوشش کی ۔ تاہم واقعے میں  پچاس افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جبکہ سو سے زائد زخمی ہیں۔

آج نیوز نے واقعے کی ویڈیو حاصل کرلی ہے۔

https://youtu.be/nqzfMdvImD4