Aaj News

جمعرات, مئ 09, 2024  
01 Dhul-Qadah 1445  

دنیا کے 13 سب سے بہترین اور ذہین اشتہارات

شائع 20 نومبر 2017 07:03am

Untitled-2

اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی کو بھی اشتہارات پسند نہیں ہوتے، اور اشتہار آتے ہی چینل تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ہم سڑکوں پر نصب بڑے بڑے بل بورڈز، پمفلیٹس کو بھی دلچسپی سے نہیں دیکھتے اور ایک نگاہ ڈال کر بھول جاتے ہیں۔

اسی لئے کچھ کمپنیوں اور پروڈکٹس نے تشہیر کے کچھ ایسے دلچسپ اور ذہین طریقے اپنائے ہیں جو نہ صرف آپ کو دیکھنے پر مجبور کردیتے ہیں بلکہ آپ ان میں دلچسپی بھی لیتے ہیں۔

یہاں آپ کو ایسے ہی کچھ اشتہارات کے بارے میں بتا رہے ہیں، ملاحظہ کیجئے۔

٭ کلینکس فیشل ٹشوز

 

٭ اڈیڈاس کے ٹریننگ ایکویپمنٹ، جو آپ کو پنجوں پر کھڑا ہونے میں مدد کرتے ہیں۔

 

٭ کٹ کیٹ چاکلیٹ بارز۔

 

٭ کریکن بلیک اسپائڈ رَم۔

 

٭ نیشنل جیوگرافک کے ایک پروگرام کی تشہیر۔

 

٭ گٹر کے ڈھکن پر کافی کی تشہیر۔

 

٭ مک ڈونلڈز، اسے کیسے نظر انداز کر پائیں گے۔

 

٭ میئل ویکیوم کلینر بہت پاور فل ہے۔

 

٭ نائکی: وقت ضائع مت کریں، دوڑیں۔

 

٭ گنج پن کی دوا کا اشتہار۔

 

٭ ہئیر سیلون کا اشتہار۔

 

٭ پینٹ کا شتہار۔

 

٭ کھانسی کی ٹافی کا اشتہار۔

 

بشکریہ برائٹ سائیڈ

 

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div