زندگی کی حقیقت کو بیان کرتی چند دلچسپ تصاویر
کچھ تصاویر خود ہی میں اپنی مثال آپ ہوتی ہیں۔ جن میں بہت سے الفاظ چُھپے ہوتے ہیں لیکن ان الفاظوں کو سننے کی نہیں بلکہ سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا آپ ان تصاویر میں چُھپے الفاظوں کو سمجھ سکتے ہیں؟
٭ ماں باپ کی لاپرواہی بچوں پر اثر کرتی ہے۔

٭ غریب کو مسکرانے کے لئے بھی پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔

٭ میٹھا جھوٹ کڑوے سچ سے زیادہ اثر رکھتا ہے۔

٭ انسان کی شخصیت علم سے بنتی ہے پیسے سے نہیں۔

٭ سیاستدان اور عوام،فرق واضح ہے۔

٭ کبھی ہمت مت ہارو۔

٭غم میں بھی خوشی تلاش کرو۔

مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔