ذہین ہیں تو اس پہیلی کا جواب دیں

شائع 01 جنوری 2018 04:44am

6دو باپ اور دو بیٹے ایک دکان پر جاتے ہیں، ان میں سے ہر ایک 50، 50 روپے کی ٹافیاں خریدتا ہے۔

لیکن پھر بھی ان کا بل 150 روپے بنتا ہے، ایسا کیسے ممکن ہے؟

جواب: وہ تین لوگ تھے۔ دادا، بیٹا اور پوتا۔