اس تصویر میں کیا غلطی ہے ؟ بتایئے
File Photoمندرجہ بالا تصویر میں ضرافہ موجود ہے اور اسکے گرد گھنا جنگل ہے جس میں یہ کھڑا ہوا ہے۔
تاہم اس تصویر میں کچھ خاص بات بھی ہے اور یہی نوٹ کرکے آپکو بتانی ہے ، اس تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کیا غلطی ہے۔
تاہم اگر آپ یہ غلطی نہیں تلاش کرسکے ہیں تو اس تصویر میں ضرافہ موجود ہے لیکن اگر اسکی جلد کا رنگ دیکھا جائے تو ضرافے کی جلد موجود مخصوص قسم کا ڈٰئزائن ہوتا ہے لیکن اسکی جلد پر موجود ڈیزائن ضرافے کا نہیں بلکہ زیبرے کی طرز پر ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔