Aaj News

جمعرات, مئ 09, 2024  
30 Shawwal 1445  

ساحل سمندر پر ملی جانے والی 15 عجیب وغریب چیزیں

شائع 22 اپريل 2018 03:17pm

OAKFSSKFA

آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن فوربز کے مطابق 771 ٹریلین  ملکیت کا سونا  سمندر کی گہرائی  میں چھپا ہوا ہے۔ جی ہاں!

لیکن ہم یہاں نہ ہی سونے کی بات کررہے ہیں اور نہ ہی گہرے سمندر کی بلکہ ہم ساحل سمندر کی بات کررہے ہیں جہاں اپنے اکثر لوگوں کو عجیب چیزیں پھینکتے اور ڈھونڈتے ہوئے دیکھا ہے۔

اکثر لوگ ساحل سمندر پر سیپیا ڈھونڈ لیتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ کوئی سمندری جانور لیکن آج ہم کو وہ ساحل سمندر پر ملی جانے والی ان چند چیزوں کے بارے میں بتارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ یہ چیزیں ساحل سمندر تک پہنچی کیسے۔

٭سب سے بڑا سمندر کچھوا۔

٭ویلش بیچ پر پی-38  جہاز۔

٭اسپیس ایکس سے گڑی ہوئی اسپیس شپ۔

٭سیاٹل کے ساحل سمندر پر ملی جانے والی بندوق۔

٭راکٹ کا ایک حصہ۔

٭الاسکا کے بیچ پر پھنسی ہوئی ایک گاڑی۔

SASA

٭ٹیکساز کے سمندر سے ملی جانے والی ایک بوتل جس میں ایک پیغام بھی لکھا ہوا ہے۔

٭برفیلے پتھر۔

BABA

٭ڈچ جزیرے پر ملے جانے والے ہزاروں کی تعداد میں جوتے۔

GAGA

٭فلوریڈا میں ملا جانے والا ایک پیانو۔

LALA

٭مجسمہ۔

OHOH

٭ویڈیو گیم مشین۔

٭ساحل پر گڑا ہوا درخت۔

٭پانی میں موجود بہت سارے برف کے گولے۔

٭بےشمار گلاس کے ٹکڑے۔

بشکریہ: برائٹ سائد

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div