یہ میمز پڑھ کر آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہوجائے گا
جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں 25 جولائی بروز بدھ کو پولنگ ہوئی تاہم مختلف وجوہات کی بناء پر اس کے نتائج آنے میں تاخیر کا سامنا رہا۔ اب اتنا اہم موقع ہو اور سوشل میڈیا صارفین ہاتھ سے جانے دیں یہ تو ہو نہیں سکتا۔ سوشل میڈیا صارفین کسی بھی صورتحال کو انجوائے کرنے کے لئے اس پر میمز بناتے ہیں۔ یہ میمز اس قدر مزاحیہ ہوتے ہیں کہ پڑھنے والے کی ہنسی نہیں رکتی اور وہ اسے شیئر کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کو عام انتخابات کے نتائج کے دوران سوشل میڈیا پر بنائے گئے چند ایسے میمز دکھانے جارہے ہیں جنہیں پڑھ کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی۔
@AamirLiaquat right now to #farooqsattar #NA245 #PrimeMinisterImranKhan #ElectionPakistan2018 pic.twitter.com/ctXXLtKFY2
— Hamad Muzaffar (@hamadmuzaffar69) July 26, 2018
PMLN Supporters checking for #ElectionResults pic.twitter.com/GaUfMsG35F — Buttni Spears 🇵🇰 (@AynaButtni) July 25, 2018
نوٹ: یہ صرف مزاحیہ پیش کیا گیا ہے کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔