آج کا ٹوٹکا: آنکھوں کا پیلا پن ختم کرنے اور روشنی بڑھانے کا علاج
انار کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے اور اس کے حوالے ایک کہاوت 'ایک انار سو بیمار' بھی انتہائی مشہور ہے۔ یہاں قابلِ غور بات یہ ہے کہ جب انار کو جنت کا پھل کہا گیا ہے تو اس میں بے شک لاتعداد فوائد بھی پوشیدہ ہونگے۔
آج آپ کو شیف گلزار انار سے متعلق ایسے فوائد اور معلومات شیئر کرنے جارہے ہیں جسے جاننے کے بعد آپ یقیناً قدرت کی اس نعمت کو باقاعدہ اپنی خوراک کا حصہ بنالیں گے، فوائد اور معلومات جاننے کے لئے ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔