گھوٹکی اورلاڑکانہ:ٹریفک حادثات،3 افراد جاں بحق

اپ ڈیٹ 03 مارچ 2016 10:41am

dead-roof-collaps

گھوٹکی ،لاڑکانہ :گھوٹکی اور لاڑکانہ میں مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔

گھوٹکی میں سندھ بلوچستان سرحد کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹرسائیکلز کے درمیان تصادم نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد جاں حق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے،لاڑکانہ میں بھی میرو خان روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔