ٹیم کو بھارت بھجوانے نہ بھجوانے کا فیصلہ کل ہوگا،وزیر دخلہ
اسلام آباد:وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دس دہشتگردوں کے بھارت جانے کی خبر کی بھی تصدیق کر دی۔ کہتے ہیں غیرریاستی عناصر کی کارروائی پاکستان کے گلے پڑ جاتی ہیں۔
وزیر داخلہ نے ایوان کو بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھجوانے نہ بھجوانے کا فیصلہ کل ہوگا۔ درھم شالا کے حوالے سے پاکستانی سیکورٹی ٹیم ابتدائی رپورٹ مل چکی ہے۔ پاکستانی سیکورٹی ٹیم کی حتمی رپورٹ کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی دہلی سے رپورٹ کا انتظار ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔