Aaj News

بدھ, مئ 15, 2024  
06 Dhul-Qadah 1445  

لقوے سے نجات کے 2 سستے ترین نسخے

اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 02:59pm

لقوایا فالج ایسا مرض نہیں ہے کہ جس سے بچنا ناممکن ہو، اگر ضروری احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں تو اس مرض پر قابو اور اس کے سبب پیش آنے والے ذہنی، جسمانی و مالی نقصان سے بچا جاسکتا ہے

اس مرض میں مبتلا افراد کے علاج میں غفلت و کوتاہی اور احتیاطی تدابیر سے لاعلمی اس مرض کا باعث اور اموات کا سبب بن رہی ہے۔ جس کے لئے عوامی آگاہی و شعور کی بیداری انتہائی ضروری ہے

طبِّ نبویﷺ میں اس مرض کا زبردست علاج موجود ہے جو لقوا یا فالج ہونے سے قبل ہی اس کو روک لیتا ہے، جانئے اس ویڈیو میں