کوروناوائرس پھیلنےکاخدشہ:کراچی کی ملیر جیل سے 188قیدی رہا
فائل فوٹوکراچی :کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرکراچی کی ملیرجیل سے 188قیدی رہا کردیئے گئے ،تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے۔
کراچی کے مختلف اضلاع کے ججز نے ملیر جیل کا دورہ کیا ،شہرمیں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر عدالتوں کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، ملیرجیل سے 188قیدی رہا کردیئے گئے ۔
یہ تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے،قیدیوں کومتعلقہ عدالت کے سامنے اعتراف جرم کرنے کے بعد رہا کیا گیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔