کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 15دن کیلئے پابندی عائد
کراچی :کراچی میں لاک ڈاؤن کے بعد حکومت سندھ نے کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر15 دن کیلئے پابندی عائد کردی۔
کروناوائرس کےپھیلاؤکوروکنےکیلئےسندھ حکومت نے اہم اقدام کرتےہوئے شہرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائدکردی گئی،ڈبل سواری پرپابندی15کیلئےعائد کی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 15 دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہےتاہم صحافی ڈبل سواری سے مستثنیٰ ہوں گے۔
دوسری جانب سندھ میں کورونا وائرس کے خدشے کے باعث گزشتہ روز سے لاک ڈاؤن جاری ہے،پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید بھی کی جارہی ہے۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
گندم اسکینڈل پر نوازشریف سخت برہم، وزیراعظم 6 مئی کو لاہور طلب
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.