دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد افرادہلاک
فائل فوٹوروم:دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 8 ہزارسے زائد افرادہلاک ہوگئے ۔
دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے صورتحال مزید خراب ہوگئی،ایک لاکھ 8ہزار827افراد ہلاک جبکہ 17لاکھ 80ہزارسے زائد متاثر ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 20ہزار ہلاکتیں ہوچکی ہیں،اٹلی میں 19ہزار،اسپین میں 16ہزار اور فرانس میں 13 ہزارسے زائدجبکہ برطانیہ میں تقریبا 10ہزار لوگ جان سے گئے۔
ایران میں مرنے والوں کی تعداد 4ہزار 300، ترکی میں ایک ہزار 100، انڈونیشیا میں 325، عراق میں 70سے زیادہ اوربھارت میں 288افراد چل بسے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔