'اطلاع ہے کہ انجیکشن بلیک میں بیچے جارہے ہیں، ایکشن لیں گے'

شائع 13 جون 2020 04:17pm
فائل فوٹو

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کہتی ہیں صوبے میں 50087مریض ہیں جن میں سے 193 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

یاسمین راشد نے کہا ڈریپ نے امریکا سے ایکٹیمرا انجیکشن برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اطلاع ہے کہ پاکستان میں یہ انجیکشن بلیک میں بیچے جارہے ہیں،معاملے پر ایکشن لیں گے۔