'محمد علی عظیم کھلاڑی ہونےکےساتھ ساتھ ذہین اوربہادر انسان تھے'

اپ ڈیٹ 21 جون 2020 02:20pm
وزیر اعظم عمران خان- فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان نے عظیم باکسر محمد علی کوخراج عقیدت پیش کرنے کےلئےٹویٹ کیا اور کہا کہ محمد علی باکسر عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین اوربہادر انسان تھے۔جنہوں نےانسانیت کی خدمت کو ترجیح دی۔

انہوں نے کہامحمد علی باکسرکے عقائد مادیت پرستی سے بالاترتھے۔محمد علی باکسر انسان کے اشرف المخلوقات ہونےپریقین رکھتے تھے۔محمد علی اپنےعقائد کی وجہ سے رہتی دنیا تک لوگوں کےلئےمثال ہیں۔کیرئیر کے عروج پر مراعات چھوڑکرانسانیت کی خدمت کوترجیح دی۔