Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

'ملک بھر کے 20شہروں میں 92ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کی ہے'

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ...
اپ ڈیٹ 22 جون 2020 08:09pm
فائل فوٹو

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر کے 20شہروں میں 92ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کی ہے۔انہی ہاٹ اسپاٹس میں احتیاطی تدابیر نہ ہونے اور دیگر وجوہات کی بنا پر کورونا بہت تیزی سے پھیل رہا تھا۔

انہوں نے کہاپاکستان میں موجودہ مصدقہ متاثرین کا40 فیصدحصہ انہیں ہاٹ اسپاٹس پربستا ہے۔یہ علاقے پوری پاکستان کی آبادی کا صرف تین فیصد ہیں۔صرف تین فیصد آبادی کو لاک ڈاؤن کر کےاس مرض کے40 فیصد متاثرین کو وائرس آگے منتقل کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div