نیب کا سندھ یونیورسٹی پرچھاپا،ریکارڈ ضبط
کراچی:نیب اہلکاروں نے سندھ یونیورسٹی میں چھاپہ مارا،سابق وائس چانسل نذیرمغل کیخلاف تحقیقات کے حوالے سے بھرتیوں اور بجٹ میں خردبرد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔
ترجمان نیب سندھ کے مطابق سابق وائس چانسلرسندھ یونیورسٹی ڈاکٹر نذیرمغل کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں اورفنڈزمیں خردبرد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
نیب اہلکاروں نے سندھ یونیورسٹی میں چھاپہ مارا اور یونیورسٹی میں تین سو غیرقانونی بھرتیوں اوربجٹ میں خردبردکا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔