کراچی میں لوڈ شیڈنگ، چیئرمین نیپرا کا نوٹس
کراچی میں بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر چیئرمین...
کراچی میں بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر چیئرمین نیپرا نے بجلی بندش کا نوٹس لےلیا۔
چیئرمین نیپرا نے متعلقہ حکام کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی، چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ۔ بجلی بندش کی جو وجوہات ہوں گی۔ عوام کے سامنے رکھیں گے۔
چیئرمین نیپرا نے متعلقہ حکام کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی،چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی بندش کی جو وجوہات ہوں گی عوام کےسامنےرکھیں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔