ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ درست قرار

متحدہ پاکستان نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ درست قرار دے...
شائع 23 جون 2020 10:58pm

متحدہ پاکستان نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل نے عمران فاروق قتل کیس کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔

وہ کہتے ہیں عمران فاروق کے قاتلوں کو سزا ضرور ملنی چاہیے۔

کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کا نام نہیں، اس کیس کے بارے میں میڈیا کے ذریعے آگاہی ملی۔