'موجودہ بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا'
آج نیوز کےت پروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا موجودہ بجٹ سےمہنگائی طوفان آئےگا۔بجلی،گیس اورچینی کےنرخ ڈبل ہوگئےہیں۔چینی پکڑی جارہی ہےتوقیمت کم کیوں نہیں ہورہی۔
ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کہتے ہیں موجودہ بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔بجلی ،گیس اورچینی کے نرخ ڈبل ہوگئےہیں۔ چینی پکڑی جارہی ہے تو قیمت کم کیوں نہیں ہورہی۔
آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ کیا ماضی میں دودھ اورشہدکی نہریں بہہ رہی تھیں؟ موجودہ حکومت نے پچھلی حکومتوں کےقرضےواپس کرنےکےلئےقرضےلئے۔
ترجمان پیپلز پارٹی مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سال میں عوام کوکوئی ریلیف نہیں ملا۔ اسد عمر نےاپنی حکومت کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جس میں معاشی کارکردگی پرسوالات اٹھائےہیں۔
دانیال عزیز نے کہا موجودہ بجٹ سےمہنگائی طوفان آئےگا۔بجلی،گیس اورچینی کےنرخ ڈبل ہوگئےہیں۔چینی پکڑی جارہی ہےتوقیمت کم کیوں نہیں ہورہی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔