ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کی جانب سے50,50کروڑڈالر موصول

اسٹیٹ بینک کے مطابق دونوں عالمی اداروں سے مجموعی طور پر ایک ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
شائع 25 جون 2020 12:48am

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے 50,50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق دونوں عالمی اداروں سے مجموعی طور پر ایک ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔قرضہ سماجی تحفظ کے پروگرام اور کورونا وائرس سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوگا۔