پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ...
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی،موسلادھاربارش نے ہرجانب جھل تھل کردیا۔
قصور،حافظ آباد، حویلی لکھا، عارف میں تیزبارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوارہوگیا۔
اوکاڑہ،رینالہ خورد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں بارش کی بوند پڑتے ہی بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔