خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیا...
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا اسامہ بن لادن اس سرزمین پر دہشتگردی لیکر آیا اور وزیراعظم اسے شہید قرار دے رہے ہیں۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم حوصلہ پیدا کریں اور اپوزیشن کی تقاریر بھی سنا کریں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ خارجہ پالیسی، صحت اور معیشت سمیت ہر چیز تباہ ہو رہی ہے،جب تک عمران خان کرسی پر بیٹھے ہیں تباہی واپس نہیں جائے گی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔