وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرمظفرآباد جائیں گے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرمظفرآباد جائیں...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرمظفرآباد جائیں گے ، جہاں وہ صدر اوروزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پرمظفرآباد جائیں گے ، عمران خان صدراور وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کوہالہ ہائڈرو پاور پروجیکٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیراعظم کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم مظفر آباد میں تقریب سے خطاب کریں گے، عمران خان کو آزاد کشمیر میں احساس پروگرام پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم احساس پروگرام کے تحت لوگوں میں چیک تقسیم کریں گےجبکہ آزاد کشمیر نیا ہاؤسنگ منصوبے پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔