پی آئی اے کے طیارے کو گلگت ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی
اسلام آباد:ہوا کے شدید دباؤکے باعث پی آئی اے کے طیارے کو گلگت...
اسلام آباد:ہوا کے شدید دباؤکے باعث پی آئی اے کے طیارے کو گلگت ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی،لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر طیارے کا رخ اسلام آباد واپس موڑا گیا ۔
ایئرپورٹ حکام کے مطابق اے ٹی سی کی جانب سے ہوا کے شدید دباؤ کے باعث طیارے کو گلگت ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی،طیارے کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر طیارے کا رخ اسلام آباد واپس موڑا گیا ۔
ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں کسی بھی فنی خرابی کی اطلاعات غلط تھی ، طیارے نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر نارمل لینڈنگ کی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔