ملک میں تیل کی قیمتیں ابھی بھی کم بڑھیں،ندیم بابر

معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت...
شائع 27 جون 2020 07:13pm

معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ڈبل سے زیادہ بڑھی۔ملک میں قیمتیں ابھی بھی کم بڑھائی گئیں۔

ندیم بابر کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں پیٹرول کی قیمت سو روپے ہے، ابھی بھی پیٹرول کی قیمت کم بڑھائی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت ایک سو اسی روپے ہے۔ بین الاقوامی قیمتیں ڈبل سے زیادہ بڑھی ہیں۔