نوابزادہ شاہ زین وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کےلئےآمادہ

شاہ زین بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم تحفظات دورکردیں توبجٹ کی حمایت کرینگے۔
شائع 28 جون 2020 07:32pm
شاہ زین بگٹی- فائل فوٹو
شاہ زین بگٹی- فائل فوٹو

نوابزادہ شاہ زین وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کےلئےآمادہ ہوگئے۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

نوابزادہ شاہ زین بگٹی آج وزیراعظم عمران خان سےملاقات کرینگے۔

عشائیہ سےقبل وزیر اعظم سے ملاقات میں تحفظات سےآگاہ کرینگے۔

شاہ زین بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم تحفظات دورکردیں توبجٹ کی حمایت کرینگے۔