پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا
آئی ایس پی آر کے مطابق کواڈ کاپٹر پاکستانی حدود میں 850میٹر تک اندر داخل ہوگیا تھا۔رواں سال پاک فوج نو بھارتی جاسوس ڈرون گرا چکی ہے۔
پاک فوج نے ایک بار پھر بھارتی سازش کو ناکام بناتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے ہاٹ اسپرنگ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کواڈ کاپٹر پاکستانی حدود میں 850میٹر تک اندر داخل ہوگیا تھا۔رواں سال پاک فوج نو بھارتی جاسوس ڈرون گرا چکی ہے۔
#PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter in Hot Spring Sector along LOC.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 28, 2020
The quadcopter had intruded 850 meters on Pakistan’s side of the #LOC. This is 9th Indian quadcopter shot down by Pakistan Army troops this year. pic.twitter.com/r4DEEspeAr
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔