وفاقی کابینہ اجلاس ،ای او بی آئی پنشن میں اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں جاری ہے۔...
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی ۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں جاری ہے، اجلاس میں بارہ نکاتی ایجنڈہ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔