Aaj News

منگل, مئ 21, 2024  
12 Dhul-Qadah 1445  

سندھ: 15 جولائی تک لاک ڈاون میں توسیع

سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں پندرہ جولائی تک توسیع کردی۔...
شائع 01 جولائ 2020 11:21pm

سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں پندرہ جولائی تک توسیع کردی۔

اعلامیہ کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کے تحت تعلیمی ادارے،شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تمام دکانیں شام سات بجے بند ہوجائیں گی۔

اعلامیے کے مطابق ہوم ڈیلیوری رات گیارہ بجے تک کی جاسکے گی۔ دوسری جانب تینتالیس یونین کونسلز کے مختلف علاقے سیل کرنے کی مدت کل ختم ہوجائے گی۔

اعلامیے کےمطابق تمام دکانیں شام7بجے بندہوجائیں گی۔