Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

اداکارہ اقرا عزیز کا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ

حال ہی میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے ہمراہ شادی کے بندھن میں...
شائع 16 جولائ 2020 12:39am

حال ہی میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ اقرا عزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ نکالا۔

جب سے کورونا کی وبا پاکستان میں آئی ہے تب سے اقرا اور ان کے شوہر یاسر حسین آئے روز گھر میں کچھ نہ کچھ نیا کرتے رہتے ہیں اور اُسے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کرتے ہیں۔

آج اقرا نے ایک اور نئی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ اپنے گھر کی دیوار پر رنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں، انہوں نے اس پوری دیوار کو خود ہی رنگا، جس میں شوہر یاسر نے بھی اُن کا ہاتھ بٹایا۔ ذیل میں ملاحظہ کریں۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div