باجوڑمیں سرحد پار افغان علاقے سے فائرنگ،3پاکستانی شہری شہید
پشاور:باجوڑمیں سرحد پار افغان علاقے سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے...
پشاور:باجوڑمیں سرحد پار افغان علاقے سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری شہید جبکہ 7 شہری اور 2فوجی جوان زخمی ہو گئے۔
افغانستان کی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی علاقے پر فائرنگ کی گئی ہے، باجوڑ میں سرحد پار کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں 3شہری شہید ہو گئے جبکہ 7 شہری زخمی ہو گئے۔
واقعے میں 2فوجی جوان بھی زخمی ہوئے،زخمیوں کوطبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔