میرے پاس دوہری شہریت نہیں، معید یوسف
معاون خصوصی معید یوسف کہتے ہیں میرے پاس دوہری شہریت نہیں،کبھی...
معاون خصوصی معید یوسف کہتے ہیں میرے پاس دوہری شہریت نہیں،کبھی کسی ملک کی شہریت اختیار نہیں کی۔
ان کاکہنا تھا کہ صرف پاکستان کی شہریت ہے، حکومتِ پاکستان کو پہلے بھی عہد نامہ دے چکا ہوں۔
معید یوسف نے مزید کہا کہ جب سے حکومت میں ذمہ داریاں سنبھالی ہیں امریکا واپس نہیں گیا۔بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، جھوٹ پھیلانا بند کیا جائے۔
معید یوسف کا کہنا تھا کہ کبھی کسی ملک کی شہریت اختیار نہیں کی، صرف پاکستان کی شہریت ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔