شہباز گل کی بھی دوہری شہریت کی تردید

معاون خصوصی شہباز گل نے بھی دوہری شہریت کی تردید کردی۔ وہ کہتے...
شائع 19 جولائ 2020 10:03pm

معاون خصوصی شہباز گل نے بھی دوہری شہریت کی تردید کردی۔

وہ کہتے ہیں وہ صرف پاکستانی شہری ہیں، ان کے پاس نہ تو کسی اور ملک کی شہریت ہے اور نہ ہی پاسپورٹ ہے۔

ٹویٹ میں کہا کہ ان کے پاس صرف پاکستانی پاسپورٹ ہے،