وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
شائع 20 جولائ 2020 08:44pm

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ایک جیسے نمبر لینے والی دو طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔دوسری پوزیشن کےلئے دو طلبہ نے یکساں نمبر حاصل کیے۔9 ویں کلاس میں کارکردگی کے مطابق دسویں کے طلبا کو3 فیصد اضافی نمبربھی دیئے گئے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

آرمی پبلک اسکول کی مناہل امان،ماڈل کالج کی خنشہ نشا یعقوب نے وفاقی تعلیمی بورڈ کے میٹرک امتحانات میں بازی مارلی۔1096 نمبرلے کرفہیم عباس اورزرتاشہ عباسی دوسری پوزیشن پرآئے۔1095 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے 11 طلبہ ہیں۔نویں کلاس کی کارکردگی کے پیش نظر دسویں کے طلبا کو3 فیصد اضافی نمبربھی دیئے گئے۔