کوروناوائرس:پشاور کے 2 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکرنےکافیصلہ
پشاور کے 2علاقوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے باعث اسمارٹ...
پشاور کے 2علاقوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث 2علاقوں میں آج لاک اسمارٹ ڈاؤن نافذکرکیاجائےگا۔
آج ورسک روڈ کے علاقے درمنگی گارڈن اور ایگزیکٹو لاجز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دونوں علاقوں میں آج شام 4بجےسےاسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا جائے گا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔