آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی زیر صدارت کورکانفرنس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
آرمی چیف نے تمام فارمیشنز کی جانب سے بھرپور تیاریوں کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں اور ملک کو درپیش خطرات کا جائزہ لیا گیا اور آرمی چیف نے تمام فارمیشنز کی جانب سے بھرپور تیاریوں کو سراہا۔
کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مسلح افواج تیار ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔