بوڑھی والدہ پر تشدد کرنے والے بیٹے نے ضمانت کروالی
راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود کری روڈ میں بوڑھی والدہ پر بد بخت بیٹے ارسلان نے بیوی سمیت ایڈیشنل سیشن جج مرزا شاہد بیگ کی عدالت سے ضمانت کروالی۔
راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود کری روڈ میں بوڑھی والدہ پر تشددکرنے والےبدبخت بیٹے ارسلان نے بیوی سمیت ایڈیشنل سیشن جج مرزا شاہد بیگ کی عدالت سے ضمانت کروالی۔
راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود کری روڈ میں بوڑھی والدہ پر بد بخت بیٹے ارسلان نے بیوی سمیت ایڈیشنل سیشن جج مرزا شاہد بیگ کی عدالت سے ضمانت کروالی۔
عدالت نے ملزم ارسلان اور اہلیہ بسمہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری 6 اگست تک منظورکی۔
ملزم ارسلان اور اہلیہ بسمہ کی صمانت قبل از گرفتاری 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظورکی گئی۔ملزم اوراس کی اہلیہ کے خلاف والدہ پر تشدد کامقدمہ تھانہ صادق آباد پولیس نے گزشتہ روزدرج کیا تھا۔
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔