حکومت اور آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کےدرمیان مذاکرات کامیاب
اوگرا نے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 9.6 فیصد اضافہ کردیا۔
حکومت اور آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔اوگرا نے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں نو اعشاریہ چھ فیصد اضافہ کردیا۔اضافےکانوٹی فکیشن جاری،اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔