امارت میں 36 ہزار پاکستانی بے روزگار

معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری کہتے ہیں جنوری...
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2020 09:17pm

معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری کہتے ہیں جنوری سے چھتیس ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے بےروزگار ہوئےیو اے ای میں پاکستانیوں کیلئےروزگارکےمواقع پیدا ہورہے ہیں۔

زلفی بخاری نے دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک روز ویلیٹ فروخت کا کوئی ارادہ نہیں،روزویلیٹ نے پچھلے سال 1.5 ملین ڈالرز کا نقصان اُٹھایا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث کئی ممالک میں کاروبار مشکلات کا شکار ہیں اور اس وجہ سے کساد بازاری کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، جس کے باعث بے روزگاری میں اضافے کا خدشہ ہے۔