پی ٹی اے کاآئن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے آئن...
اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے آئن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رہے گی،پی ٹی اے نے یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کی روشنی میں 9جولائی کو کی گئی تفصیلی سماعت کے بعد کیا،سماعت میں دلچسپی کی حامل دیگر پارٹیوں نے بھی شرکت کی۔
پی ٹی اے نے پب جی کی انتظامیہ سے پب جی کے سیشنز، پاکستان میں استعمال کنندگان کی تعداد اور کمپنی کی طرف سے نافذ کردہ کنٹرولز کی تفصیلات طلب کی تھیں تاہم پب جی کی طرف سے جواب موصول نہیں ہوا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔