پشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہوگئی۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے خسارے کے باعث ملازمین کی عید کی تنخواہوں...
یونیورسٹی انتظامیہ نے خسارے کے باعث ملازمین کی عید کی تنخواہوں اور پنشن سے 40 فیصد تک کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
یونیورسٹی ملازمین نےخلاف یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف پیر کے روز سے احتجاج شروع کرینگے
پشاور یونیورسٹی انتظامیہ نے سالانہ داخلے نہ ہونے، گرانٹ نہ ملنے اور دیگر وجوہات کے باعث یونیورسٹی کو خسارے کا سامنا ہے۔
جامعہ پشاور ماہانہ 1ارب 20کروڑ روپے سے زائد رقم پنشن کی مد میں اداکررہی ہے۔
دوسری جانب جامعہ پشاور کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام جامعات نے وباء کے دونوں میں حکومت سے گرانٹ وصول کی ہے، جامعہ پشاور ناکام رہی۔ تنخواہوں سے کٹوتی کےخلاف یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف پیر کے روز سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔