حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور
حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے پر غور شروع کردیا۔...
حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے پر غور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے منظور اور سینیٹ سے پاس نہ ہونے والے بل منظور کرائے جائیں گے،حکومت نے اراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کو اسلام آباد بلوالیا
دوسری جانب حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے قومی اسمبلی کو مچھلی بازار بنا ڈالا، شاہ محمود قریشی اور مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی ہے۔
شاہ محمود قریشی بولے اپوزیشن تماشا بند کرے، مراد سعید نے کہا این آر او نہیں ملے گا، اپوزیشن رکن اسعد محمود نے بولنا شروع کیا تو حکومتی اراکین نے شور شرابا کیا، اراکین کے خاموش نہ ہونے پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔