Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

دیربالا میں نمازہ جنازہ کے دروان فائرنگ سے 7افراد جاں بحق

دیربالا کے علاقے چیراگلئی بربانڈہ میں نمازہ جنازہ کے دروان...
شائع 30 جولائ 2020 01:44pm

دیربالا کے علاقے چیراگلئی بربانڈہ میں نمازہ جنازہ کے دروان فائرنگ سے 7افراد جاں بحق اور5افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق چیراگلئی بربانڈہ میں 2فریقین کا جنگل کی ملکیت پر کافی عرصہ سے تنازعہ چلا آرہا تھا کہ آج علاقے کے ایک فرد کے جنازے میں دونوں فریقین آمنے سامنے آگئے ۔

تکرار کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل دیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔