Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

سندھ بھرمیں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کےباعث آج بھی صنعتیں بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث آج بھی...
اپ ڈیٹ 03 اگست 2020 11:44am

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث آج بھی صنعتیں بند ہیں،صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے گزشتہ رات نیا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس کا اطلاق صنعتوں پر بھی ہوتا ہے۔

صنعت کاروں میں پھیلی بے چینی ختم ہوگئی،سائٹ انڈسٹریل ٹریڈ اینڈ ایسٹیٹ کے صدر کے مطابق حکومت سندھ نے گزشتہ شب نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس میں فیکٹری ایکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے باعث صنعتیں آج بھی بند رہیں گی۔